مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عمان کے دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں جہاں وزارت خارجہ آمد پر عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی نے ان کا خیر مقدم کیا۔
عراقچی اپنے اس دورے کے دوران عمانی وزیر خارجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی تازہ صورتحال، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل سمیت باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال اور مشاورت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ